قمر درعقرب مارچ 2023

آج بات کریں گے قمر درعقرب کے بارے میں۔قمر در عقرب ہر مہینے لگتا ہے۔قمر تقریبا دو دن کے لیے برج عقرب میں داخل ہوتا ہے۔تو اسے قمر در عقرب کہتے ہیں۔بارہ برجوں میں سے ایک نام عقرب ہے۔جب قمر برج عقرب میں داخل ہو تو اس کے حبوت ہونے کی وجہ سے وہ کمزور ہو جاتا ہے۔اس کی سٹرینتھ میں کمی آ جاتی ہے۔کسی طرح سات سیاروں اور دو نوڈ(راہو اور کیتو) دونوں میں ان سب کو بھی لازمی طور پر ہبوت سے اپنے کمزور گھر سے گزرنا پڑتا ہے۔قمر کو اس لیے اہمیت دی جاتی ہے۔اس وقت ان سیاروں سے متعلقہ اشیاء میں احتیاط برتنی پڑتی ہے۔کیونکہ یہ تیزی سے 12 بروج سے گزرتا ہے۔ قمر انسانی دماغ اور انسان جذبات جسم کے تمام طرح کی گرد و غبار کی حکمرانی کرتا ہے۔جب یہ عقرب میں آتا ہے تو ان تمام چیزوں میں مسائل ہو سکتے ہیں اس لئے کچھ احتیاط برتنے کے لئے مشورہ دیا جاتا ہے۔اس طرح اس میں کچھ حروف صوامت کے متعلق کا کام کیے جاتے ہیں۔جیسا کہ نشے کی عادت کو روکنا طلاق غیرہ کو روکنا،مار پیٹ پیٹ، جھگڑے کو روکنا، جھوٹ اور بری عادتوں کو روکا۔ناجائز ہونے والے ٹرانسفر یا تبدیلی کو روکنا ،جائز محبت کو حاصل کرنا یا گھر سے بھاگے ہوئے کو واپس بلانا۔کسی افسر کی ناجائز ڈانٹ کو روکنا ان تمام جیسی چیزوں کو بروئے کار لایا جاتا ہے۔یہ صرف اسی وقت ممکن ہے جب کسی شخص نے حروف صوامت کی ذکات کا بیڑا اٹھا رکھا ہو۔الحمداللہ اس بندہ ناچیز نے حرف صوامت کی زکوۃ اکبر تمام فوائد اور پابندی کے ساتھ ادا کر رکھے ہیں۔اس ماہ میں لگنے والا قمر در عقرب 13مارچ 2023 رات۱بجکر51منٹ سے لے کر15 مارچ2023شام 7بجکر06 منٹ پر اختتام ہو گا۔
اس و قت میں حروف صوامت کے متعلق تمام اہم کام کیے جا سکتے ہیں۔ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے بتائے ہوئے قمر در عقرب کو بالکل درست فرمائیں اور اس کی بتائی ہوئی تاریخوں کو استعمال کریں۔ انشاء اللہ تعالی بحق محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم بندہ اپنی بتائی گئی تاریخ کا ذمہ دار ہوگا۔
آسٹرالوجر سید مبشر علی رضوی 03101472925

قمر درعقرب مارچ 2023” ایک تبصرہ

  1. I see You’re actually a just right webmaster. The web site loading velocity is amazing. It seems that you’re doing any distinctive trick. Furthermore, the contents are masterpiece. you’ve done a great process in this matter! Similar here: lunasolix.top and also here: Najtańszy sklep

اپنا تبصرہ بھیجیں