صحت کا عالمی دن، صحت سب کے لیے

ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی سربراہی میں ورلڈہیلتھ ڈے کے حوالے سے آگاہی واک
ورلڈ ہیلتھ ڈے 2023 ’’صحت سب کے لیے‘‘ کی تھیم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ متوازن اور محفوظ خوراک کا استعمال انسانی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی غذائیت سے بھرپور خوراک کا چناؤ ہی صحت مند زندگی کا ضامن ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی ہماری نیو فیشن کی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر صحت بخش خوراک کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آگاہی فراہم کر رہی ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی عید کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جن کا مقصد صحت بخش خوراک کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹیعوام اگلے تین ماہ میں خوراک کے معیار میں واضح تبدیلی محسوس کریں گے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اپنے لائف سٹائل کو بہتر بنانے اور صحت مند زندگی گزارنے کے لئے بے حد ضروری ہے کہ صحت بخش غذا کا استعمال کیا جائے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی شہریوں کے لیے ضروری ہے کہ اپنا فرض نبھائیں اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کو ملاوٹ مافیا کے خلاف آگاہی فراہم کریں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق دودھ دہی پوائنٹس کی اسپیشل چیکنگ کی جا رہی ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی عوام اشیاء خور و نوش کی خریداری کے وقت لیبل کو دھیان سے پڑھنے کی عادت اپنائیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹیبیماریوں سے بچاؤ اور خود کو صحت مند رکھنے کے لیے ہمیں اپنی غذائی عادات تبدیل کرنا ہو گی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی سادہ اور غذائیت سے بھرپور خوراک کھانے اور روزانہ ورزش کو معمول بنائیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اشیاء خورونوش کی تیاری میں ناقص ممنوعہ اجزاء کا استعمال متعدد موذی بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی ایڈلٹریشن ہماری صحت کے لئے بے حد نقصان دہ ہے اور اس کے متعلق آگاہی کے لیے یہ واک کی جا رہی ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی دن بھر ہماری فوڈ سیفٹی ٹیمیں ملاوٹی دودھ، غیر معیاری گوشت اور دیگر اشیائے خور و نوش کی چیکنگ کرتی ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی

صحت کا عالمی دن، صحت سب کے لیے” ایک تبصرہ

  1. You are in point of fact a good webmaster. The site loading pace is amazing. It seems that you’re doing any distinctive trick. In addition, the contents are masterwork. you have done a fantastic activity on this subject! Similar here: sklep internetowy and also here: Dobry sklep

اپنا تبصرہ بھیجیں