تحریک انصاف چھوڑنے والے سابق اراکین کون ہیں

ظہیر الدین علیزائی کی جگہ ٹکٹ معین ریاض الدین قریشی کو دی گئی
عون حمید کی بجائے ٹکٹ جمشید دستی کو دی گئی
عبدالحئی دستی جن سے چند دن پہلے 12 کروڑ روپے برآمد ہوئے ان کی جگہ ٹکٹ اجمل چانڈیہ کو دی گئی یاد رہے اجمل چانڈیہ نے سابقہ الیکشن عوامی راج پارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑا تھا جس میں وہ دو دن کی لگاتار گنتی ہونے کے بعد عبدالحئی دستی سے صرف 17 ووٹ سے شکست کھائی تھی ۔۔
اسی طرح کرم داد قریشی مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے علمدار قریشی کے بعد ٹکٹ پہلے عمران دھنوتر کو دی گئی ۔
یہ سب وہ صاحبان ہیں جو کہ ٹکٹس سے محروم ہوگئے تھے صاف ظاہر ہے اگر انہوں نے سیاست جاری رکھنی ہے تو کسی نہ کسی پارٹی میں شمولیت تو کرنی ہے نہ کیونکہ پی ٹی آئی سے تو ٹکٹ نہ ملنے کے ساتھ ہی یہ فارغ ہوگئے تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں