نئے فیچر کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا ممکن ہوگا
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا ممکن ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ میں بتایاگیاکہ یہ فیچر فی الحال ان اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کو دستیاب ہے جنہوں نے واٹس ایپ بِیٹا اینڈرائیڈ کا تازہ ترین ورژن انسٹال کیا ہے یہ فیچر ان کو دستیاب ہے۔اگر صارفین اس فیچر کی دستیابی کے حوالے سے جاننا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ اکانٹ میں جائیں کوئی بھی تصویر، ویڈیو یا جف کھولیں اور دیکھیں کہ رپلائی بار سامنے آرہا ہے یا نہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ نیا ریپلائی بار صارفین کو مخصوص میڈیا کا چیٹ کے اندر اسکرین ہٹائے بغیر فوری جواب دینے کی سہولت دے گا جس سے گفتگو کا ربط برقرار رہے گا اور شیئر کیا گیا کونٹینٹ بامعنی رہے گا۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ یہ فیچر صارفین کو گفتگو کے دوران غیر ضروری خلل اندازی سے بچا کا احساس بھی دلائے گا۔
Wow, amazing blog layout! How long have you been running a blog for? you made running a blog look easy. The entire look of your site is excellent, as well as the content! You can see similar: sklep online and here dobry sklep
Thanks for sharing your info. I really appreciate your efforts and I am waiting for your further post thank you once again. I saw similar here: dobry sklep and also here: ecommerce