مارچ میں عمران خان کی جان کو شدید خطرات

السلام علیکم آج ہم دیکھیں گے زائچہ عمران خان مارچ 2023 کے حوالے سے۔جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ زائچہ عمران خان کافی عرصے سے لکھ رہا ہوں۔الحمدللہ ان کے بارے میں جتنے بھی پیشن گوئیاں کی ہیں سب ٹھیک ثابت ہوئی ہے۔ان کی جو ڈیٹ آف برتھ اور ٹائم آف برتھ اور ان کو جو طالع برج کیپریکون میں نے نکالا ہے وہ انکی کے لائف اور ان کی زندگی کے حساب سے بالکل فٹ بیٹھتا ہے۔آج تک میں نے ان کے بارے میں اتنے بھی پیشن گوئی ہی جیل جانے کے خدشات، جان کو خطرات اور حادثات وغیرہ سب صحیح ثابت ہوئی ہیں۔ان کی میں نے فروری تک کی پیشن گوئیاں کی تھیں میں نے بتایا تھا جو تاریخ میں نے اس میں بتائی تھی کہ ان تاریخوں میں ان کے ساتھ کوئی بڑے حادثات۔ جان جانے کے خطرات بھی سامنے آسکتے ہیں۔ ٹھیک انہی تاریخوں میں ان کے اوپر فائر ہوئے ایک جان لیوا حملہ ہوا۔ الحمدللہ وہ ٹھیک ہیں۔ آج ہم مارچ 2023 کے والد سے ان کے زائچے کو دیکھیں گے۔آج کل ان کے بارے میں جو سب سے اہم بات پھیلی ہوئی ہے کہ ان کو نااہل کیا جاسکتا ہے ۔ ان کو پارٹی کو چھوڑنا پڑسکتا ہے۔تو یہ سب باتیں ہم ان کے زائچے میں پلینٹس کے مطابق دیکھیں گے۔کیونکہ میں یہاں جو بھی بیان کروں گا اپنے ناقص علم آسٹرولوجکلی تجزیہ کے طور پر بیان کروں گا۔ ان کے زائچے میں پلینٹس کو دیکھ کر بیان کروں گا۔کہی سنی باتوں پر میں کوئی پیشن گوئیاں یا کوئی بات نہیں کروں گا۔مارچ میں انکے ٹرازٹ کے حوالے سے اس میں کوئی شک نہیں ہے مارچ کا انکار ٹرازٹ بہت اچھا رہے گا گا۔کوئی مشکلات یعنی نااہلی کے جیسے کوئی خدشات نظر نہیں آ رہے۔انکے زائچے میں ایسے کوئی آثار نظر نہیں آرہے نااہلی کے پارٹی سے ختم ہوجانے کے ایسی کوئی بات مجھے نظر نہیں آرہی۔ان کے پلینٹس اچھے چل رہے ہیں۔ زہرہ دوسرے گھر میں موجود ہے۔جو کہ اچھی بات ہے ان کی پوزیشن بہتر ہوگی ان کے سٹیٹس میں مزید بہتری آئے گی اور ان کی پارٹی مزید مضبوط ہوتی جائے گی۔مارس پانچوں گھر سے چھٹے گھر میں آئے گی وہ پندرہ مارچ کو موومنٹ کرے گی اور پھر اکتیس مارچ تک چھٹے گھر میں رہے گی۔مارچ کا چھٹے گھر میں رہنا بہت سارے مسائل ڈپریشن۔ گھریلو مسائل اور ان کو شارٹ ایمپر کر دے گا۔اس ٹائم پر کال اور گھریلو حوالے سے مسائل بریشن حسن کے مسائل اور وہ سخت فیصلے سکتے ہیں۔لیکن دوسرے گھر کی پوزیشن مضبوط ہوتی جائے گی امید ہے کہ اس میں مزید بہتری آئے گی۔اس وقت نا اہلی کے کوئی چانسز نظر نہیں آرہے ہیں اورنہ ہی جیل خانہ جات کے کوئی خدشات نظر آ رہے ہیں۔جیسا کہ سننے میں آرہا ہے کہ ان کو دہشت گردی کر دی جائے گی یا ان کو مروادیا جائیگا۔اس طرح کی بہت ساری باتیں سامنے آ رہی ہیں جیسا کہ ان کے اپنے لیڈران نے بھی کہا ہے کہ ان کو عمران خان کو مروا دیا جائے گا۔ عمران خان کو اس وقت کے پلینٹس مطابق کوئی ایسے خطرات میں نظر نہیں آرہے۔ زندگی اور موت کا مالک تو ہمارا پروردگار ہے۔ زائچے میں پلانٹس کو دیکھنا ہے کچھ چھوٹی سی کاوش ہوتی ہے جو کہ اس وقت اچھی پوزیشن میں موجود ہیں اس طرح کا کوئی خطرہ میں نظر نہیں آ رہا۔باقی عمر پروردگار بہتر جانے۔امید کرتا ہوں کہ جس طرح دوسرا گھر اور دسواں گھر طاقتور پوزیشن میں آ رہے ہیں۔انشاءاللہ عمران خان دوبارہ میدان میں اتریں گے اپنی ٹیم کے ساتھ اور کافی چیزوں کو دیکھتے ہوئے چلیں گے۔لیکن جو آخری عشرہ ہے یہ انہیں سوچ سمجھ کر کرنا ہوگا۔ چھوٹی موٹی غلطیاں کر سکتے ہیں یا اسے کچھ سخت الفاظ ادا کر سکتے ہیں جن سے ان کو بہت سے مسائل ہو سکتے ہیں۔باقی ان کے زائچے حوالے سے ان شاء اللہ اگلے مہینے مزید ڈسکس کریں گے۔ اگر کوئی بڑی چیز سامنے آئے گی تو وہ بھی آپ سے ڈسکس کرتے رہیں گے دعا ہے کہ ہمارے ملک پاکستان کے حق میں سب کچھ بہتر ہو۔آمین۔

آسڑالوجر سید مبشر علی رضوی

03101472925

مارچ میں عمران خان کی جان کو شدید خطرات” ایک تبصرہ

  1. You are really a good webmaster. This web site loading velocity is incredible. It kind of feels that you’re doing any distinctive trick. In addition, the contents are masterwork. you’ve done a fantastic job in this matter! Similar here: celestique.top and also here: E-commerce

اپنا تبصرہ بھیجیں