تفتان بارڈر نیوز الرٹ

جو احباب گروپس کی شکل میں تفتان بارڈر کراس کریں گے. وہ درج ذیل ڈاکومنٹس اپنے ساتھ مکمل کر کے لے جائیں

آپ کے پاس درج ذیل ڈاکومنٹس کی کاپی کے 3 مکمل سیٹ پہلے سے موجود ہونے چاہئیں

1_پاسپورٹ کاپی
2_ آئی ڈی کارڈ کاپی
3_ایران ویزا کی کاپی
4_ پورے کاروان کی لسٹ زائرین کے مکمل ایڈریس کے ساتھ۔ جس کا فارم بھی آپ کو سینڈ کیا جا رہا ہے

نوٹ
تفتان بارڈر سے ایرانی امیگریشن ہر زائر سے کرونا ٹیسٹ اور انشورنس کی مد میں پانچ لاکھ تومان وصول کر رہی ہے
جبکہ ریمدان بارڈر سے یہ فیس وصول نہیں کی جا رہی ہے

خادم الزائرین
اربعین فاؤنڈیشن پاکستان

اپنا تبصرہ بھیجیں