اسٹرولوجر سید مبشر علی رضوی

السلام علیکم میں اسٹرولوجر سید مبشر علی رضوی، میرا فیسبک پیج اور یوٹیوب چینل اسڑولوجی فیوچر آئے 110 کے نام سے موجود ہے. آج ہم بات کریں گے اپریل 2023 کے حوالے سے پاکستان کی مجموعی صورتحال اور تمام تر پارٹیوں کے لیے کیا صورتحال رہنے والی ہے۔اس میں تمام تر چیزوں کو مدّنظر رکھ رہا ہوں تمام تر پارٹیوں کو ، تمام پارٹیوں کے سیاروں کو اور اسکے علاوہ تمام پارٹیوں کے جو سربراہ ہیں اُنکے زائچوں کو ریڈ کر کے ایک چھوٹی سی وڈیو بنا رہا ہوں تاکہ آپ لوگ اس دیکھ سکیں کیونکہ لوگ اس وقت کافی پریشان ہیں۔اپریل 2023 میں ہونے کا جارہا ہے سب سے پہلے میں ایلکشن کی بات کروں گا۔ ایلکشن کا اعلان 30 اپریل کو آئینی طور پر کردیا گیا ہے۔ لیکن ہمارے پاکستان کی صورتحال کو دیکھ کر ہمارے اداروں کو دیکھ کر اور ہماری خرچے اخراجات کو دیکھ کر ایلکشن کمیشن نے اکتوبر کو ایلکشن کا کردیا ہے۔پی ٹی آئی ایس اعلان کو ماننے سے انکار کے کر رہی ہے

۔اور PDM اس ایلکشن کو اکتوبر میں کرانے کو تیار ہے۔سیارے کیا کہتے ہیں سیاروں یہ کہتے ہیں کہ اپریل 2023 میں 30 اپریل کو جو سپریم کورٹ کی طرف سے فیصلہ ہے اسکے اوپر تمام تر پارٹیوں کو پیرا بند کیا جائے گا۔ اب Pti اس فیصلے کو کے کر خوش ہے جبکہ pdm اس فیصلے سے ناخوش ہے۔اپریل میں یقینی طور پر عدالتیں اپنے سخت فیصلے سنائیں گی۔پاکستان کے زائچے میں بھی یہ چیز بیان کے چکا ہوں۔ عدالتیں اپنا سخت فیصلہ سنائیں گی۔PDMکے اندر مختلف طرح کے بیانات آنا شروع ہوجائیں گے۔ PDM کے اندر کچھ پارٹیاں علحیدہ ہو سکتی ہیں۔ اپریل میں جنوبی پنجاب کے اندر

PDM pakistan

کوئی نئ پارٹی بن سکتی ہے۔ کوئی بھی نئ پارٹی تشکیل میں اہم سکتی ہے۔نئ پارٹی جنوبی پنجاب کے اندر اپنا ایک گروپ تیار کرے گی جو کہ سیارے بتا رہے ہیں۔پارٹیاں بکھرنا شروع ہوجائیں گی اور توڑ جوڑ شروع ہوجائے گی۔آرمی اور سیکیورٹی اداروں اپنا سخت فیصلہ سنا سکتے ہیں۔ آرمی پاکستان کے اندر اپریل میں میں منصوبہ بندی بنا سکتے ہیں۔

Qamar Javaid Bajwa

اور اُن پر عمل پیرا کروائیں گی۔عوام مہنگائی کا بہت زیادہ واویلا اور شور شرابا ضرور کرے گی۔اپریل کے اندر منہگائی اپنے عروج پر ہوگی ۔تیل کی قیمتیں کم نہیں ہونگی۔ آئل کی مصنوعات مزید مہنگی ہونگی۔آٹے کی صورتحال اپنے خود دیکھ لی ہے اپریل میں بھی یہی صورتحال رہے گی۔ڈالر کی قیمت مزید بڑھے گی۔ IMF کی طرف سے ناراضگیاں آ سکتی ہیں۔یہ میں وہ ساری چیزیں بیان کر رہا ہوں جو آپکے سامنے آتی ہیں اپریل کے اندر۔لیکن میرے پوائنٹس کے اندر کچھ خاص پوائنٹس چھپے ہوئے ہیں اُنکے اوپر آپ نظر ثانی کیجئے گا۔لیکن ہم اُن پوائنٹس کو واضح نہیں بیان کے سکتے لیکن اُنکے ہنٹس آپکو دیتا جارہا ہوں۔ اب جتنے سربراہان کے زائچے میں دیکھے ہیں۔PDM کے سربراہ ہیں یا Pti کے يا کسی اور پارٹی کے لیکن میں ایک کوئی بڑا وقوعہ ہوتا دیکھ رہا ہوں کوئی نے کوئی بڑا سیاستدان کا واقعہ جسکو لائف تھریٹس ہو سکتی ہیں اپریل کے اندر ایسا کوئی واقعہ ہوتا دیکھ رہا ہوں۔اور وہ بڑے سیاستدانوں میں سے ہوگا یہ سیارے بتا رہے ہیں، شمس بتا رہا ہے، مشتری بتا رہا ہے اور یہ دونوں بارے سیارے ہیں۔بڑے ہائی لیول کے لوگوں کو رول کر رہے ہیں یقینی طور پر ہائی پروفائل لوگوں میں سے کچھ ایسا ہونے والا ہے جو پاکستان کے لیے اچھا نہیں ہے۔

تو میں تمام پلنیٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ایک ہنٹ دے رہا ہوں کہ کوئی بڑی شخصیت کے ساتھ کچھ بڑے مسائل ہونے والے ہیں۔یا اسکے ساتھ لائف تھریٹ ہو سکتی ہے۔اب ان تمام چیزوں کو دیکھتے ہوئے اپریل کی گہماگہمی کو دیکھتے ہوئے میں دوبارہ پھر اس چیز کے اوپر نظرثانی کروا دیتا ہوں آپکی۔کہ تمام جمہوری لوگوں کو چاہیے سر جوڑ کر بیٹھ جائیں اور جمہوریت کے لیے ایک اچھا قدم اٹھائیں۔ ہمارے ادارے سیکیورٹی ادارے اور آرمی ایک حد پر مجبور ہو کر قدم اٹھاتی ہے آپ لوگ پھر ناراض ہوتے ہیں۔ اس لیے ہماری جمہوریت کے لوگوں کو چاہیے کہ مل جوڑ کے بیٹھیں اور اس مسلے کہ حل نکالیں۔میں ایک چھوٹا سے آسٹرلوجر ہیں اور علم جعفر جانتا ہوں۔ تو میں اپنے سیاروں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ساری چیزوں کو بیان کر رہا ہوں۔میں جو ساری باتیں بیان کی ہیں ان میں کچھ نہ کچھ ہنٹ چھُپے ہوئے ہیں جو کہ اپریل کے اندر پیش آنے والے ہیں۔ایلکشن 30 اپریل کو دوبارہ آئینی حکم ضرور آئے گا۔لیکن ایلکشن کو آگے کیا جائے گا۔اسکی جو وجہ بن سکتی ہیں وہ میں آپکو پیچھے بیان کر دی ہیں۔ اسمبلیاں مزید آگے چلتی نظر نہیں آتیں۔ پارلیمینٹ اسمبلی کے اندر ہنگامہ اور اس طرح کی چیزیں دیکھنے میں آئیں گی۔تو یہ ساری چیزیں اپریل کے اندر دیکھی جارہی ہیں۔اور ہماری سبکی دعا ہونی چاہیئے کے پاکستان کے اوپر سے یہ ساری پریشانی ختم کردے۔پوری دنیا ہمارا تماشا دیکھ رہی ہے۔ یا اللہ ہمارے ملک کو بہتر کردے۔ ہمارے ملک کے اندر استحکام پیدا کردے۔غریب عوام کو ریلیف ملے اور عوام اس وقت بہت زیادہ تنگ ہے۔کچھ ایسا فیصلہ ہوجائے جسکی وجہ سے عوام بہتری کی طرح بڑھ جائے۔عوام کو ریلیف مل سکے۔ یہ میرا ایک مختصر سا تجزیہ تھا۔ جو کہ میں اپریل کے لیے بیان کیا ہے۔ مئی میں ہم دوبارہ دیکھیں گے پاکستان کی صورتحال کو دیکھیں گے۔مزید۔ اگر کوئی چیزیں دیکھیں میں نے تو ضرور آپکے ساتھ شیئر کروں گا۔ میرے چینل کو سبسکرائب کریں، لائک کریں اور شیئر کریں تاکہ میں مزید آپ لوگوں کے لیے وڈیو کا سکوں۔ والسلام

اپنا تبصرہ بھیجیں