ایس پی سٹی حمزہ امان اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس

ایس پی سٹی حمزہ امان اللہ کی زیر صدارت امن و امان اور محرم الحرام کے حوالہ سے اہم اجلاس

سٹی ڈویژن کے تمام منتظمین جلوس و مجالس اور سرکل افسران سمیت ایس ایچ اوز نے شرکت کی، شرکا میٹنگ نے محرم الحرام کے دوران سیکورٹی سے متعلق درپیش مسائل سے آگاہ کیا

ایس پی سٹی نے آمدہ محرم الحرام کے انتظامی اور سیکورٹی امور پر بریفنگ دی ,ترجمان پولیس

اسلام ہمیں محبت امن اور بھائی چارہ کا درس دیتا ہے,ایس پی سٹی

تمام ایس ایچ او بہترین انتظامی امور کے لیے منتظمین سے میٹنگ کریں, ایس پی سٹی

محرم الحرام میں ہونے والی تمام مجالس و جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی, ایس پی سٹی

منتظمین جلوس و مجالس حکومتی احکامات اور ضابطہ اخلاق کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیں گے, ایس پی سٹی

تمام تر انتظامی امور کو مکمل کیا جا رہا ہے,ایس پی سٹی

تمام منتظمین سیکورٹی معاملات اور انتظامی امور میں تعاون کریں,ایس پی سٹی

امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں , ایس پی سٹی حمزہ امان اللہ

اپنا تبصرہ بھیجیں