‏شدید سمندری طوفان بپر جوائے

‏شدید سمندری طوفان بپر جوائے

سمندری طوفان کراچی سے 910 کلو میٹر دور جنوب میں موجود ہے، محکمہ موسمیات

طوفان بپر جوائے شمال مشرق یعنی گجرات کی جانب بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران طوفان کا رخ شمال مغرب یعنی کراچی کی جانب ہو جائے گا، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان کے گرد 130 سے 140 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان سے ممکنہ خطرات کے پیش نظر 12 جون سے ماہی گیروں کے سمندر میں جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ،

کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، محکمہ موسمیات

ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے، محکمہ موسمیات

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اپنا تبصرہ بھیجیں