ساجکو اور سعودیہ عربین کرکٹ فیڈریشن

ساجکو اور سعودیہ عربین کرکٹ فیڈریشن کی جانب سے اپنے ملازمین کیلئے کرکٹ میلے کا انعقاد
سعودی عرب الریاض میں مشہور کنسٹرکشن کمپنی ساجکو SAJCO نے SACF (سعودیہ عربین کرکٹ فیڈریشن) SFAF (سپورٹس فار آل فیڈریشن) اور QOL (کوالٹی آف لائیو پروگرام) کے تعاون سے ریاض میں اپنے ملازمین کی تفریح کے لئے انٹراساجکو کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ مختلف شہروں سے کمپنی نے اپنے ملازمین کو کرکٹ کھیلنے کی دعوت دی۔ کل چار ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کروائے گئے۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ھوئے انٹرا ساجکو ٹورنامنٹ کا فائنل ساجکو کی دو کوالیفائیڈ ٹیموں“نیو کیمپ اور ریاض سنٹرل “کے درمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا. اور ٹیم نیو کیمپ نے فائنل میچ جیت کر میچ سیریز اپنے نام کی.
میچ کے اختتام پر جیتنے والی ٹیم اور رنر اپ ٹیم کو SACF کی جانب سے جناب اویس شیخ اور SAJCO کی طرف سے مختلف انعامات سے نوازاگیا۔ ان کے ایگزیکٹو کیو ایچ ایس ای کارپوریٹ ڈائریکٹر جناب محمد وہبی سلیمان نے اس تقریب میں بطور “مہمان خصوصی” شرکت کی. انکا کہنا تھا کہ ان ٹورنامنٹس کا مقصد ٹیلنٹ ہنٹنگ کے ذریعے کھیلوں میں شریک افراد اور ہمارے ملازمین کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر کیو ایچ ایس ای تنویر احمد نے مزید کہا کہ
ان میچیز کا مقصد ٹیلنٹ ہنٹنگ ہے اس ٹیلنٹ کو قومی سطح پر کھیلنے کا موقع دیا جائے گا.۔

2 تبصرے “ساجکو اور سعودیہ عربین کرکٹ فیڈریشن

  1. hello there and thank you for your info – I’ve certainly picked up something new from right here. I did however expertise several technical issues using this web site, since I experienced to reload the site a lot of times previous to I could get it to load properly. I had been wondering if your web host is OK? Not that I am complaining, but sluggish loading instances times will very frequently affect your placement in google and could damage your quality score if ads and marketing with Adwords. Anyway I’m adding this RSS to my e-mail and could look out for a lot more of your respective exciting content. Make sure you update this again very soon.. Najlepsze escape roomy

اپنا تبصرہ بھیجیں