آدمی کی سزا

آدمی کی سزا

جب بستر پر گرتے ہوئے
آدمی کہتا ہے
میں بہت تھک گیا ہوں
تب فرشتے
خدا سے کہتے ہیں
آدمی کی
اس سے بڑی
سزا اور کیا ہوگی ؟

صفی سرحدی

اپنا تبصرہ بھیجیں