PTI نے نگران وزراء کو عدالتِ عظمیٰ میں خارج کرانے کیلئے درخواست دائر کی.

تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نگران وزرائے اعلیٰ کو فوری کام سے روکنے اور ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
سپریم کورٹ میں یہ درخواست تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی اور سابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ آئینی مدت کی تکمیل کےبعد پنجاب اور خیبرپختونخوا کے نگران وزرائے اعلیٰ کو فوری ہٹایا جائے۔
درخواست میں دونوں نگران وزرائے اعلیٰ کو اختیارات کے استعمال سےفوری روکنےکی بھی استدعاکی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں