مریم نواز کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے

اسلام علیکم آج ہم بات کریں گے مریم نواز صاحبہ کے زائچے کے بارے میں جو کہ اس وقت PMLN میں کافی زیادہ چیئرمین کے طور پر کام کر رہی ہیں اور بہت زیادہ ورکنگ بھی کر رہی ہے۔ان کا زائچہ میں پہلے بھی بیان کرتا رہا ہوں اور ان کے بارے میں پیشنگوئیاں جو پیش کی تھی بالکل درست ثابت ہوئی ہیں۔اب ہم دیکھیں گے کہ مارچ 2023 میں ان کے ساتھ کیا معاملات پیش ہونے والے ہیں۔ کیا یہ اپنی پارٹی کو آگے لے کر جا پائیں گی یا اپنی پارٹی کو کس طرح سے کنٹرول کر سکیں گی۔یہ سب چیزیں دیکھنے کے لئے ان کے زائچے کو دیکھنا ہوگا سب سے پہلے ہم مہا دشا اور اتر دشا دیکھیں گے۔ان کے زائچے میں مہا دشا زہرہ کی اور اتر دشا مارس کی چل رہی ہے۔اور یہ 2023 نومبر تک چلے گی۔دونوں پلینٹس زائچے کے اندر اچھے گھروں سے ٹرازٹ نہیں کر رہے ہیں۔ تو مارچ میں اوررآل انکی پوزیشن خراب رہ سکتی ہے۔مارچ میں ان کو سوچ سمجھ کر بولنا ہوگا ان پر مزید الزامات یا لیٹیگیشنز سامنے آ سکتی ہیں۔ابھی فی الحال ان کا ٹرازٹ اچھا نہیں ہے اس لیے اس ٹائم پیریڈ میں ان کو صحت کا خاص خیال رکھنا ہوگا، گلے کے مسائل سامنے آ سکتے ہیں، پٹھوں کے اندر کھنچاؤ وغیرہ بھی آ سکتے ہیں۔میڈیا کے سامنے کوئی غلط الفاظ ادا کر سکتی ہیں۔ ان کو اپنی پارٹی کو سنبھالنے میں بہت زیادہ وقت درکار ہوگا۔ ان کی پارٹی کے کچھ لوگ ان سے اختلافات بھی پیدا کر سکتے ہیں۔یہ جو ٹائم پیریڈ میں نے بیان کیا ہے اس وقت پیش آنے والے سب سے بڑے مسائل سے صحت کے مسائل اور شارٹ ایمپر بھی ہو سکتی ہیں۔ ہے۔مارچ میں ان کا سیٹرن پانچویں گھر میں طاقتور پوزیشن میں موجود ہے۔ جو کہ ان کو میڈیا میں کافی مدد دے گا۔ بچوں سے خوشی پیار اور وقت ملے گا۔ ان کی قیاس آرائیاں کامیاب رہیں گی۔اور آل ان کی مارچ کی جو پوزیشن ہے وہ اچھی نظر نہیں آرہی۔ تو ان کو سنبھل کر سوچ سمجھ کر چلنا ہوگا تمام چیزوں کو صحیح طریقے سے حل کرنا ہوگا ۔چھوٹی موٹی چوٹ کے ساتھ ساتھ سفر میں احتیاط کرنا ہوگی۔ کچھ الزامات یا لیٹیگیشنز سامنے آ سکتی ہیں۔ یہ ایک کچھ چھوٹا سا میرا آسٹلوجکلی تجزیہ تھا۔مزید آگے بھی انکے زائچے کو لے کر اگلے ماہ کے بنیاد پر بیان کرتے رہیں گے۔

آسڑالوجر سید مبشر علی رضوی
03101472925

اپنا تبصرہ بھیجیں