توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور،سابق وزرااعظم،وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے نام شامل

سابق صدر مملکت صدر پرویز مشرف، سابق وزیر اعظم شوکت عزیز، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے نام شامل
سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، سابق وزیر اعظم عمران خان کا توشہ خانہ ریکارڈ بھی اپلوڈ
ویب سائٹ پرموجودہ وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر عارف علوی کا توشہ خانہ ریکارڈ بھی اپلوڈ
عمران خان نے ایک عددڈائمنڈگولڈگھڑی مالیت ساڑھے8 کروڑ روپے میں خریدی
عمران خان نےکلف لنکس مالیت56لاکھ70 ہزار، ایک عدد پین مالیت 15 لاکھ روپے میں خریدیں
عمران خان نےایک عددانگوٹھی مالیت87 لاکھ 5 ہزار ہے ،تمام چیزیں 2 کروڑایک لاکھ 78 ہزار روپے میں خریدیں
عمران خان نےعود کی لکڑی کا بکس اور2 پرفیوم مالیت 5 لاکھ روپے جو بغیر ادائیگی کے حاصل کیں
ایک عدد رولیکس گھڑی مالیت 15 لاکھ روپے صرف2 لاکھ 94 ہزار روپے ادا کرکے حاصل کی گئی
سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک رولیکس گھڑی مالیت9 لاکھ روپے اداکیے
عمران خان نے ایک اور لیڈیزرولیکس گھڑی مالیت 4 لاکھ، ایک آئی فون مالیت 2 لاکھ 10 ہزار روپے اداکیے
عمران خان نےدو جینٹس سوٹس مالیت 30 ہزار،4 عدد پرفیوم مالیت 35 ہزار،30 ہزار،26ہزار،40 ہزارروپے دیے
ایک پرس مالیت 6ہزار،ایک لیڈیز پرس مالیت18 ہزار، ایک عدد بال پین مالیت28 ہزار روپے ہے
عمران خان نےصرف3 لاکھ 38 ہزار 600 روپے اداکرکے حاصل کیے
وزیراعلی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات : ذرائع

ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو کل ریلی کی اجازت دے دی : زرائع
عدلیہ اور اداروں کی خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی : ذرائع
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈکردیا
توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ اپلوڈ
توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور،سابق وزرااعظم،وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے نام شامل
سابق صدر مملکت صدر پرویز مشرف، سابق وزیر اعظم شوکت عزیز، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے نام شامل
سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، سابق وزیر اعظم عمران خان کا توشہ خانہ ریکارڈ بھی اپلوڈ
ویب سائٹ پرموجودہ وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر عارف علوی کا توشہ خانہ ریکارڈ بھی اپلوڈ
عمران خان نے ایک عددڈائمنڈگولڈگھڑی مالیت ساڑھے8 کروڑ روپے میں خریدی
عمران خان نےکلف لنکس مالیت56لاکھ70 ہزار، ایک عدد پین مالیت 15 لاکھ روپے میں خریدیں
عمران خان نےایک عددانگوٹھی مالیت87 لاکھ 5 ہزار ہے ،تمام چیزیں 2 کروڑایک لاکھ 78 ہزار روپے میں خریدیں
عمران خان نےعود کی لکڑی کا بکس اور2 پرفیوم مالیت 5 لاکھ روپے جو بغیر ادائیگی کے حاصل کیں
ایک عدد رولیکس گھڑی مالیت 15 لاکھ روپے صرف2 لاکھ 94 ہزار روپے ادا کرکے حاصل کی گئی
سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک رولیکس گھڑی مالیت9 لاکھ روپے اداکیے
عمران خان نے ایک اور لیڈیزرولیکس گھڑی مالیت 4 لاکھ، ایک آئی فون مالیت 2 لاکھ 10 ہزار روپے اداکیے
عمران خان نےدو جینٹس سوٹس مالیت 30 ہزار،4 عدد پرفیوم مالیت 35 ہزار،30 ہزار،26ہزار،40 ہزارروپے دیے
ایک پرس مالیت 6ہزار،ایک لیڈیز پرس مالیت18 ہزار، ایک عدد بال پین مالیت28 ہزار روپے ہے
عمران خان نےصرف3 لاکھ 38 ہزار 600 روپے اداکرکے حاصل کیے
نواز شریف نے2008 میں توشہ خانہ سے مرسڈیز بینز گاڑی لی
فواد حسن فواد کو 19لاکھ مالیت کی گھڑی ملی
میں گاڑی کی قیمت 42لاکھ 55ہزار تھی
شہباز شریف نے درجنوں کی تعداد میں تحائف مفت میں رکھے
دسمبر2018میں صدرعارف علوی کو پونے 2کروڑ کی گھڑی ،قرآن پاک ودیگر تحائف ملے
صدر عارف علوی نے قرآن پاک خود رکھ کر دیگر تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے
دسمبر2018میں خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کو 8لاکھ روپے مالیت کا ہار ملا
ثمینہ علوی کو 51لاکھ روپے مالیت کا بریسلٹ بھی ملا جوتوشہ خانہ میں جمع کروایا گیا
مئی2006میں سابق وزیرخزانہ عمر ایوب نے ساڑھے4لاکھ کی گھڑی توشہ خانہ میں دی
2جون 2006کو شوکت عزیز کو ساڑھے 13لاکھ کی گھڑی تحفے میں ملی،دستاویزات
2006میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے کئی تحائف توشہ خانہ میں دیئے
16اگست2006کوجہانگیر ترین نے ملنے والا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروایا
نواز شریف کو ملنے والی کار کی کل مالیت42لاکھ55ہزار919روپے لگائی گئی
2دسمبر2008 کو آصف زرداری نے 5لاکھ مالیت کی گھڑی ادائیگی کر کے خود رکھی
26جنوری2009کو آصف زرداری کو3گاڑیاں تحفے میں ملیں،دستاویزات
آصف زرداری کو 5کروڑ78لاکھ اور2کروڑ73لاکھ روپے کی 2گاڑیاں ملیں
آصف زرداری نے تینوں گاڑیاں 2کروڑ2لاکھ روپے سے زائد ادا کر کے خود رکھ لیں
15جولائی2009کو سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے
عمران خان نے ایک عددڈائمنڈگولڈگھڑی مالیت ساڑھے8 کروڑ روپے میں خریدی
حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کر دیا
توشہ خانہ کا 2002تا2023کا 466صفحات پر مشتمل ریکارڈ اپ لوڈ کیا گیا
صدر،وزرائے اعظم اور وزرا کے توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات شامل
2023میں حکومت نے59تحائف وصول کیے، دستاویزات
2022میں توشہ خانہ میں 224تحائف وصول ہوئے،رپورٹ
2023میں حکومت نے 59تحائف موصول کیے،رپورٹ
2022میں توشہ خانہ میں 224تحائف موصول ہوئے،رپورٹ
2021میں توشہ خانہ میں 116تحائف موصول ہوئے،رپورٹ

سابق صدر پرویز مشرف، سابق وزیر اعظم شوکت عزیز، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے نام شامل
سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا توشہ خانہ ریکارڈ بھی اپ لوڈ
سابق وزیر اعظم عمران خان کا توشہ خانہ ریکارڈ بھی اپ لوڈ
وزیر اعظم شہباز شریف اور صدرمملکت عارف علوی کا توشہ خانہ ریکارڈ بھی اپ لوڈ کیا گیا
سابق وزیر اعظم شوکت عزیز نے اور انکی اہلیہ توشہ خانہ سے سب سے زیادہ تحائف حاصل کیے
کم مالیت کے بیشتر تحائف وصول کنندگان نے قانون کے مطابق بغیر ادائیگی رکھ لیے
2002میں 10ہزار روپے سے کم مالیت کے تحائف بغیر ادائیگی رکھنے کا قانون تھا
10ہزار تا4لاکھ روپے کے تحائف 15فیصدرقم کی ادائیگی کے ساتھ رکھنے کی اجازت تھی
4لاکھ سے زائد مالیت کے تحائف صدریا حکومتی سربراہان کو رکھنے کی اجازت تھی
میر ظفر جمالی مرحوم نے خانہ کعبہ کے ماڈل کا تحفہ وزیراعظم ہاؤس میں نصب کر دیا
پرویز مشرف کی اہلیہ کو 2003میں ملنے والا جیولری بکس 26لاکھ34ہزار387روپے کا ہے
2018میں شاہد خاقان عباسی کو2کروڑ50لاکھ مالیت کی رولکس گھڑی تحفے میں ملی
اپریل2018میں شاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبداللہ عباسی کو 55لاکھ مالیت کی گھڑی ملی
2018میں شاہد خاقان کے بیٹے نادر عباسی کو ایک کروڑ70لاکھ مالیت کی گھڑی تحفے میں ملی
گھڑی کی قیمت33لاکھ95ہزار روپے توشہ خانہ میں جمع کروا کر گھڑی رکھی گئی
2018میں وزیراعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد کو 19لاکھ مالیت کی گھڑی ملی
گھڑی کی قیمت 3لاکھ 74ہزار روپے توشہ خانہ میں جمع کروائی گئی
2004میں پرویز مشرف کو ملنے والے تحائف 65لاکھ روپے سے زائد کے ظاہر کیے گئے
سابق وزیراعظم عمران خان کو 2018میں قیمتی تحائف موصول ہوئے
ستمبر2018میں عمران خان کو 10کروڑ9لاکھ روپے کے قیمتی تحائف موصول ہوئے
ان تحائف میں 8کروڑ 50لاکھ کی گھڑی بھی تھی جو18قیراط سونے کی بنی تھی
عمران خان نے تحائف کے2کروڑایک لاکھ 78ہزار روپے توشہ خانہ میں جمع کروائے
2005میں پرویز مشرف کو ملنے والی گھڑی کی قیمت 5لاکھ روپے بتائی گئی
2007میں شوکت عزیز کو ملنے والی ساڑھے 8لاکھ کی گھڑی3لاکھ55ہزار میں نیلام ہوئی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دسمبر2018میں صدرعارف علوی کو پونے 2کروڑ کی گھڑی ،قرآن پاک ودیگر تحائف ملے
صدر عارف علوی نے قرآن پاک خود رکھ کر دیگر تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے
دسمبر2018میں خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کو 8لاکھ روپے مالیت کا ہار ملا
ثمینہ علوی کو 51لاکھ روپے مالیت کا بریسلٹ بھی ملا جوتوشہ خانہ میں جمع کروایا گیا
مئی2006میں سابق وزیرخزانہ عمر ایوب نے ساڑھے4لاکھ کی گھڑی توشہ خانہ میں دی
2جون 2006کو شوکت عزیز کو ساڑھے 13لاکھ کی گھڑی تحفے میں ملی،دستاویزات
2006میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے کئی تحائف توشہ خانہ میں دیئے
16اگست2006کوجہانگیر ترین نے ملنے والا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروایا
نواز شریف کو ملنے والی کار کی کل مالیت42لاکھ55ہزار919روپے لگائی گئی
2دسمبر2008 کو آصف زرداری نے 5لاکھ مالیت کی گھڑی ادائیگی کر کے خود رکھی
26جنوری2009کو آصف زرداری کو3گاڑیاں تحفے میں ملیں،دستاویزات
آصف زرداری کو 5کروڑ78لاکھ اور2کروڑ73لاکھ روپے کی 2گاڑیاں ملیں
آصف زرداری نے تینوں گاڑیاں سے خود رکھ لیں
عمران خان نے ایک عددڈائمنڈگولڈگھڑی مالیت ساڑھے8 کروڑ روپے میں خریدی
نواز شریف نے2008 میں توشہ خانہ سے مرسڈیز بینز گاڑی لی
فواد حسن فواد کو 19لاکھ مالیت کی گھڑی ملی
2008 میں گاڑی کی قیمت 42لاکھ 55ہزار تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں