پودینہ

اس پودے کو اردو میں پودینہ انگریزی میں mint کہتے ہیں
اس پودے کا سائنسی نام Mentha piperita ہے
اس پودے کی افادیت درج ذیل ہیں:
1۔ یہ پودا نزلہ، زکام اور بخار کے لئے مفید ہوتے ہیں
2۔ یہ پودا ناک میں سانس بند کی تکلیف کو ٹھیک کرتا ہے
3۔ یہ پودا پیٹ میں گیس اور دیگر بیماریوں کے لئے مفید ہوتا ہے
4۔ یہ پودا یاداشت کو ٹھیک رکھتاہے
5۔ یہ پودا ذہنی ٹینشن کو ٹھیک کرتا ہے
6۔ یہ پودا ہاضمہ کو ٹھیک رکھتاہے
7۔ یہ پودا توانائی پیدا کرتا ہے
8۔ یہ پودا پروسٹیٹ کینسر ہونے نہیں دیتا ہے
9۔ یہ پودا اینٹی وائرس اینٹی بیکٹیرل اور اینٹی فنگل ہیں
10۔ یہ پودا جلد کو صحت مند رکھتاہے
11۔ یہ پودا نیند خوب لاتی ہے
12۔ یہ پودا آدھی سر درد کے لئے مفید ہوتا ہے
طریقہ استعمال،،،،،،،
اس پودے کے پتے کو سلاد کے ساتھ اور مختلف کھانوں میں استعمال کر سکتے ہیں اس کے پتے کا قہوہ بہت مفید ہوتا پودینہ اگانے کے حوالے سے اکثر آپ لوگوں کی پوسٹیں دیکھتا ہوں۔جس میں کثیر تعداد میں گروپ ممبران کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ پودینہ نہیں اُگتا ۔ پانی/مٹی میں بھی لگایا لیکن کوئی فائدہ نہیں۔
گارڈننگ میں عموماً سب سے آسان کام پودینہ اگانا ہی ہیں جو آپ بطورِ نئے گارڈنر بھی بہت آسانی سے اگا سکتے ہیں۔
جو لوگ کچن گارڈننگ کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں اور ان سے پودینہ نہیں اگتا۔ تو ان کا یہ دعویٰ بےجا ہے ۔
زیریں نظر آپ اس تصویر میں یہ پودینہ دیکھ سکتے ہیں جو ہمارے پڑوسی نے اگایا ہیں
پودینہ لگانے میں ریکارڈ ہے ریکارڈ ہمارا آج تک ہم سے نہیں لگا ۔ پانی اور مٹی کے علاؤہ بھی اگر کہیں لگتا ہے تو وہ بھی مجھے بتادیں۔
پودیناااا
اٹھتے بیٹھتے لیٹتے ہر وقت دماغ میں پودینہ ہی پودینہ لگا ہوا ہیں ۔ بس بہت ہوگیا ۔ دس روپے کا بازار سے تازہ مل جاتا ہےہے اور اس کی تیل بھی جلد اور بالوں کے لئے مفید ہوتے ہیں۔

2 تبصرے “پودینہ

  1. hello there and thank you for your information – I’ve definitely picked up something new from right here. I did however expertise some technical points using this website, since I experienced to reload the site many times previous to I could get it to load correctly. I had been wondering if your web hosting is OK? Not that I’m complaining, but slow loading instances times will sometimes affect your placement in google and can damage your high-quality score if advertising and marketing with Adwords. Anyway I’m adding this RSS to my e-mail and can look out for a lot more of your respective interesting content. Make sure you update this again soon.. Escape room

اپنا تبصرہ بھیجیں