‏ارشد شریف کی وجہ قتل معلوم کرنا ضروری ہے ،چیف جسٹس

صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں،چیف جسٹس

ارشد شریف کے قتل میں تاحال کوئی پیشرفت نہ ہوسکی،چیف جسٹس

اگر کینیا کے ساتھ معاہدہ نہیں ہوتا تو عالمی کنونشنز کو استعمال کیا جا سکتا ہے،وکیل سعد بٹر

صحافیوں سے گزارش ہے کہ معاملے کی سنگینی کو مدنظر رکھے اور اٹارنی جنرل کی رپورٹنگ میں احتیاط کریں ،چیف جسٹس

اقوام متحدہ کی قراردادوں میں کینیا کے ساتھ باہمی قانونی معاونت کا زکر موجود ہے،چیف جسٹس

اپنا تبصرہ بھیجیں