جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد فنڈز بحال، مرکزی بنک کی تصدیق

امریکا نے جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد فنڈزکو بحال کردیا ہے۔ فنڈز بحالی سے متعلق ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایسی اشیا خریدی جائیں گی جن پرپابندیاں نہیں ہیں۔ترجمان امریکی قومی سلامتی کے مطابق ایران خوراک، ادویات اور طبی آلات خرید سکتا ہے اور ایران کے 6 بلین ڈالرقطر کے بینکوں میں منتقل کیے جائیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ایران کو پابندیوں میں ریلیف نہیں دے رہے، امریکیوں کی رہائی کا ایران پر پابندی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد فنڈز بحال، مرکزی بنک کی تصدیق” ایک تبصرہ

  1. You are really a good webmaster. The site loading velocity is amazing. It seems that you are doing any distinctive trick. Furthermore, the contents are masterpiece. you have done a magnificent task on this matter! Similar here: ecommerce and also here: E-commerce

اپنا تبصرہ بھیجیں