نادرا کی طرف سے اہم سہولیات:*

1- اپنی گاڑی کا چیسز نمبر 8521 پر sms کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔

2- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر 7000 پر sms کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا ہے۔

3- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر 8300 پر sms کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں درج ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔

4- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر 668 پر sms کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس کس نیٹ ورک پر کتنی کتنی سم ہیں۔

5- اپنا شناختی کارڈ کے نمبر سے پہلے ATL لکھیں، اس کے بعد space دے کر 9966 پر sms کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ filer ہیں یا non-filer ہیں۔

6- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر 8009 پر sms کریں، آپ کو اپ کا شجرہ نصب Family Tree پتہ چل جائے گی.

7.اپنا شناختی کارڈ 1166 پر sms کریں تو معلوم ہوجاۓ گا کہ آپکو کرونا ویکسین لگی ہے یا نہیں۔

8. اپنا نمبر 8500 پر سینڈ کر کے آپ اپنا صحت کارڈ چیک کر سکتے ہیں۔

9. کرونا کیلئے 1166

10. صحت سہولت کارڈ کیلئے 9780

11. احساس رجسٹریشن کیلئے 8171

اپنا تبصرہ بھیجیں