شہباز شریف مشکلات میں گھر گئے، شہباز شریف کا زائچہ مشکلات ہی مشکلات بتا رہا ہے

اب ہم دیکھیں گے اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کے زائچے میں مارچ2023 کے حوالے میں کیا کہتا ہے۔ان کا زائچہ میں پچھلے کافی عرصے سے بیان کر رہا ہوں جوکہ میرے فیس بک اور فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل ایسٹرولوجی فیوچر آئی 110 پر موجود ہے۔ مارچ 2023 کے حوالے سے دیکھیں گے کہ کیا وہ اپنی حکومت کو بچا پائیں گے یا الیکشن کا اعلان کرسکتے ہیں یا کون کون سے معاملات ان کے ساتھ پیش ہوسکتے انکے زائچے میں مہا دشا اور اتر دشا کمزور چل رہی ہے۔۔یہ دونوں چیزیں مارچ کے حوالے سے کافی کمزور نظر آ رہی ہیں۔مرکری اچھے گھر سے نہیں گزر رہا ہے اور اس کے علاوہ دو پلینٹس اور بھی ہیں جو اچھے گھروں سے نہیں گزر رہے ہیں جو کہ ان کے صحت کے معاملات مارچ میں دیکھنے کے ہوں گے۔ مارچ میں یہ سخت فیصلے بھی لے سکتے ہیں۔ مارچ کے حوالے سے یہ تھوڑا سا جلد بازی کا مظاہرہ بھی کر سکتے ہیں۔ انکی پارٹی کے کچھ لوگ ان اختلاف بھی کر سکتے ہیں۔ جس سے ان کے معاملات بہت اہم ہوں گے ۔انکواپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرنی ہوگی۔ فارن لوگوں سے ان کی گفتگو بھی اچھی سے سنبھالنی ہوگی باہر کے ملک کے لوگوں کے ساتھ کچھ پرابلم بن سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ مارچ میں وزیراعظم سیٹ کو کنٹرول کرنے میں ان کو بہت سے مشکلات پیش ہوں گی۔بہت چیزیں پلٹا بھی کھا سکتی ہیں۔ جاب کے حوالے سے اپنے بھائی سے بات بھی کر سکتے ہیں۔مجھے امید ہے کہ وہ الیکشن کا اعلان کردیں گے جو کہ اس وقت پاکستان کے حالات بن چکے ہیں اللہ تعالی رحم کرے آٹے کی قلت ہوچکی ہے، پاکستان میں مہنگائی کا طوفان امنڈ آیا ہے۔پاکستان کی حکومت اور حکومتی لوگ جو ہیں وہ عوام کی بجائے کہیں اور ہی مصروف ہیں وہ عوام کو کوئی ریلیف نہیں دے رہے عوام پر مہنگائی کا طوفان آگیا ہے۔تو وزیراعظم صاحب اس وقت جب وزیراعلیٰ تھے تو غریبوں کو بڑے ریلیف دیتے تھے اور بہت مددگار تھے اور شاید ہو سکتا ہے کہ یہ مارچ میں الیکشن کی طرف چلے جائیں۔یا کچھ ایسے سخت فیصلے لیں جو کہ نون لیگ کے اوپر ناگزیر گزریں۔اور ان کا یہ ٹائم پیریڈ جو ہے مارچ کا وہ بالکل اچھا نہیں ہے ان کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔میڈیا کے سامنے انکو بڑا سوچ سمجھ کر بولنا ہوگا۔ ان کی کچھ پہلے سے جو لیٹگیشنز یا کچھ معاملات تھے ان میں تیزی آ سکتی ہے ان کو ایک بار سنا جا سکتا ہے۔یہ وزیراعظم شہباز شریف کے زائچے کے حوالے سے چھوٹا سا میرا تجزیہ تھا جو میں نے اوپر بیان کیا ہے۔ مزید اپریل کے حوالے سے ان کا زائچہ ہم آگے بھی بیان کرتے رہیں گے۔

آسڑالوجر سید مبشر علی رضوی
03101472925

اپنا تبصرہ بھیجیں