مارچ 2023 میں پاکستان کا زائچہ کیا کہتا ہے، ملک کس طرف جارہا ہے

السلام علیکم مارچ 2023 کے حوالے سے پاکستان کا زائچہ دیکھیں گے مارچ 2023 کے حوالے سے مارچ کے مہینے میں پاکستان کے حالات کیسے رہیں گے۔جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ کافی عرصے سے پاکستان پر پیشنگوئیاں کر رہے ہیں اور الحمدللہ ہماری پیشنگوئیاں بالکل صحیح ثابت ہوئی ہے۔کچھ مصروفیت کی وجہ سے یہ سلسلہ میں نے کچھ وقت کے لئے روک دیا تھا اب انشاءاللہ دوبارہ سے سٹارٹ کر رہے ہیں کیونکہ بہت سے دوست اصرار کر رہے تھے۔مارچ 2022 کے حوالے سے دیکھیں گے کہ پاکستان کی صورتحال چل رہی ہے۔جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ پچھلے کچھ عرصہ میں کافی کشیدگی سامنے آئی ہے سیاسی بھونچال سامنے آیا ہے۔زائچے میں سب سے پہلے دیکھنے والی چیزیں جو ہے وہ مہا دشا اور اتر دشا۔مہا دشا زہرہ کی چل رہی ہے جبکہ اتر دشا زحل کی چل رہی ہے۔زہرہ چھٹے گھر میں اور زحل دسویں گھر میں موجود ہے۔ چھٹا گھر فنانشنل پوزیشن،اور اور غریب عوام کے حالات سے متعلقہ ہے اور دسواں گھر پارلیمنٹ اور فارن ٹریڈر کو ظاہر کرتا ہے۔ اب ٹرازٹ میں زہرہ گیارہویں گھر سے گزرے گی جوکہ ایک ہفتہ کریٹیکل رہے گا۔باہر کے ممالک کی مداخلت ہو سکتی ہے۔ فنانشنل پوزیشن غیر مستحکم ہو سکتی ہے۔ عوام کے اندر مسائل بڑھ سکتے ہیں۔چھوٹے موٹے آکسیڈینٹس ہو سکتے ہیں آئل پرائس میں سے پہلے کچھ دنوں میں تھوڑا سا سوچ بچار یا اضافے کا سوچا جا سکتا ہے ہے لیکن ایک حد۔پاکستان کے زائچہ میں دوسرے عشرے میں زحل کے طاقتور پوزیشن آئل کی قیمتوں میں کچھ کمی واقع ہو سکتی ہے۔دوسرے عشرے میں آئل کی قیمتوں میں کچھ کمی واقع ہوسکتی ہے فارن ٹریڈر میں بھی بہتری آسکتی ہے ہمسایہ ممالک سے بھی کچھ مدد مل سکتی ہے۔مہنگائی کا طوفان قدر کم ہو گا بہت سے معاملات اچھے رہیں گے گے پاکستان کی کرنسی میں ایک پلس پوائنٹ دیکھنے کو ملے گا۔ دوسرے عشرے کے دوران فارن ٹریڈ پر پوری توجہ دی جائے گی پارلیمنٹ میں بھی توجہ دی جائے گی ۔اس کے ساتھ ساتھ دوسرے عشرے میں عسکری قیادت سکیورٹی ادارے بھی ایک مثبت رول ادا کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔دوسرے اور تیسرے عشرے میں ہمسایہ ممالک پر خاص نظر رکھنی ہوگی فنانشل پوزیشن غیر مستحکم ہو سکتی ہے چھوٹی موٹی وبائی بیماریاں جیسے ڈینگی وغیرہ کا خدشہ موجود ہے۔دوسرے اور تیسرے عشرے میں بڑے آکسیڈنٹس اور کچھ خواتین کے سکینڈل بھی سامنے آسکتے ہیں جن کی سوشل میڈیا پے چرچا رہے گی۔ میڈیا ایک اچھا کا رول ادا کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ینگسٹرز لوگ آگے بڑھیں گے۔دوسرے عشرے کے آخری پانچ دنوں میں میڈیا سکینڈل سامنے آ سکتے ہیں فنانشل پوزیشن غیر مستحکم ہو سکتی ہے۔غیر ہمسایہ ممالک کی مداخلت بھی ہو سکتی ہے آرمی کی طرف سے ایکشنز سامنے آ سکتے ہیں عوام مسلسل مہنگائی کا رونا روتی رہے گی۔عوام مہنگائی کے ساتھ ساتھ ہوا میں بیماریوں کے مسائل میں بھی شکار رہے گی۔ان آخری پانچ دنوں میں زلزلے اور حادثات وغیرہ بھی دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔مارچ کے آخری عشرے میں کچھ چیزوں میں خرید و فروخت میں کمی ہوسکتی ہے ۔ فارن ٹریڈ میں بہتری آئے گی۔لیکن ہمسایہ ممالک کی طرف سے مسلسل قرضے آئی ایم ایف کی طرف سے مسائل۔ کسی دوسرے ملک کی طرف جانا پڑ سکتا ہے پیسوں کے لیے۔ لیکن اچھا رزلٹ نہیں ملے گا گا۔آخری عشرے میں میڈیا اور میڈیا اینکرز پر نکتہ چینی آ سامنے آئیں گی ۔بارڈر پر بھی کچھ مسائل یا بارڈر کراس کرنے کے کچھ عناصر پر سخت عمل کیا جا سکتا ہے۔آرمی کو آخری عشرے میں بہت سارے سوالیہ نشان کے جواب دینے ہوں گے۔آرمی کو بہت سے مسائل پیش آئیں گے بہت سارا پریشر بھی پڑ سکتا ہے ۔میرے ناقص علم کے مطابق مارچ کے آخری یا دوسرے عشرے میں الیکشن کی باتیں سامنے آ سکتی ہیں یا الیکشن کا اعلان بھی کیا جا سکتا ہے۔یہ میری ناقص عمل کے مطابق ایک چھوٹا سا تجزیہ تھا پاکستان کے حوالے سے۔ انشاء اللہ اگلے مہینے بھی اسی طرح زائچہ آپکو ملتا رہے گا ہماری اللہ پاک سے یہی دعا ہے کہ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔

آسڑالوجر سید مبشر علی رضوی
03101472925

مارچ 2023 میں پاکستان کا زائچہ کیا کہتا ہے، ملک کس طرف جارہا ہے” ایک تبصرہ

  1. You’re in point of fact a good webmaster. The website loading velocity is amazing. It seems that you are doing any unique trick. In addition, the contents are masterwork. you’ve performed a great job on this topic! Similar here: sklep online and also here: Zakupy online

اپنا تبصرہ بھیجیں