سپریم کورٹ ججز کے اعزاز میں عشائیہ

‏چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ ججز کے اعزاز میں عشائیہ

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ ججز کے اعزاز میں گزشتہ رات عشائیہ دیا

عشائیے میں سپریم کورٹ کے 15 میں سے 14 ججز نے شرکت کی

سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج جسٹس فائز عیسی نے عشائیے میں شرکت نہیں کی

چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے عشائیے کا مقصد ججز کے درمیان اختلافات ختم کرنا تھا،ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں