پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں