سی آئی اے لاہور پولیس گزشتہ چار ماہ 2023 کی کارکردگی رپورٹ جاری

سی آئی اے پولیس نے گزشتہ چار ماہ میں اغواء برائے تاوان، اندھے قتل، ڈکیتی و رابری جیسے سنگین2187 مقدمات کے چالان کیے

سال 2023 گزشتہ چار ماہ میں 3639 ملزمان کو گرفتار کیا ، ایس ایس پی سی آئی اے

52 خطرناک گینگز کے 181 ممبران کو گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کیا گیا ، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک

سی آئی اے لاہور نے گزشتہ چار ماہ میں 28 کروڑ 29لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ریکوری، ایس ایس پی سی آئی اے

253 اے کیٹیگری کے خطرناک اشتہاری مجرمان سمیت 245 عادی و عدالتی مفرور گرفتار کیے،ایس ایس پی سی آئی اے

39ملزمان سے ناجائز اسلحہ جن میں 39 پسٹل ومیگزین اور سینکڑوں گولیاں برآمد ،

بھاری مقدار میں آںٔس برآمد کر کے ملزمان کو جیل بھیجوایا گیا، کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز بھر پورقانونی کارروائیاں جاری رہیں گی ،ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک

اپنا تبصرہ بھیجیں