بلاول بھٹو وزیراعظم بن سکتے ہیں؟

آج ہم بلاول بھٹو زرداری کے زائچے کے حوالے بات کریں گے ان کا زائچہ پہلے بھی بیان کر رہا ہوں جو کہ میرے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل آسٹرولوجی فیوچر آئی پر موجود ہے۔ان کی جو پیشنگوئی ہم نے کی تھی وہ بالکل درست ثابت ہوئی ہیں۔ اب ہم ان کے زائچے کے حوالے سے مارچ2023 کو دیکھیں گے۔کہ مارچ 2023 میں ان کے ساتھ کیا صورتحال پیش ہونے والی ہے۔سب سے پہلے بات کرتے چلیں۔ ان کے زائچے میں مہادشا اور اتر دشا کی تو مہادشا راحو کی اور اتر دشا زہرا کی چل رہی ہے۔جبکہ زھرا ابھی کمزور ہے۔ انکے زائچے میں مشتری جو ہے وہ طاقتور پڑا ہے جس کی وجہ سے ان کو اچھی پوسٹ پر لانے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔ کراچی میں زہرہ اور پستی اچھی پوزیشن پڑے ہیں ہیں جبکہ شمس زحل ل اور مرکری پلینٹس جو ہیں وہ اچھی پوزیشن میں نہیں ہیں۔جو کہ ان کے لیے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں ان کو صحت کے مسائل خراب ہو سکتے ہیں یا کچھ ایسے الفاظ ادا کر سکتے ہیں جو پھر سے میڈیا کی رونق بن سکتے ہیں۔اپنے والد کی صحت کے حوالے سے معاملات کو دیکھ کر چلنا ہو گا۔مارچ میں ان کو کچھ مشکل فیصلہ کرنے پڑیں گے۔مارچ کے حوالے سے ان کی مشکل ترین فیصلے۔ صحت کے حوالے سے معاملات۔ کوئی لیٹیگیشنز کے معاملات منظر عام پر آ سکتے ہیں۔یہ ان کا ایک آسٹرولوجکلی امختصر سا تجزیہ تھا جو کہ میں بیان کیا ہے اور مزید اب آگے دیکھیں گے۔ آگے اپریل مئی جون جس طرح سے ماہ چلتے رہیں گے ہم ان کا زائچہ بھی بیان کرتے رہیں گے۔اور ان کا جو زہرہ کا پیریڈ ہے وہ 2025 تک ہے جو کہ طاقتور نہیں ہے تو اس ٹائم پیریڈ میں ان کو کوئی خاص بڑا عہدہ نہیں مل سکتا اور ان کو مشتری نے ایک عہدہ دیا ہے جو کہ ابھی اس وقت ان کے پاس موجود ہے۔ایک مختصر تجزیہ تھا جو ہم نے اوپر بیان کیا ہے فی الوقت۔ اس سلسلے کو آگے بھی انشاءاللہ بیان کرتے رہیں گے۔

آسڑالوجر سید مبشر علی رضوی

03101472925

بلاول بھٹو وزیراعظم بن سکتے ہیں؟” ایک تبصرہ

  1. You’re in reality a excellent webmaster. This web site loading pace is incredible. It kind of feels that you are doing any unique trick. In addition, the contents are masterpiece. you have done a magnificent job in this topic! Similar here: dyskont online and also here: Bezpieczne zakupy

اپنا تبصرہ بھیجیں