یومِ مئی کی پاکستان تحریک انصاف کی ریلی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے عوام کی کثیر تعداد میں شرکت پر حکومت کو واضح پیغام

یومِ مئی کی ہماری ریلی میں اہلِ لاہور کی بڑی تعداد میں شرکت کی ہے، عمران خان

یہ تو محض ریلی کی ابتداء تھی،عمران خان

ہم جوں جوں آگے بڑھ رہےہیں عوام بڑی تعداد میں شرکت کیلئےامڈ رہے ہیں، عمران خان

ان لوگوں کیلئے واضح پیغام ہے جو دستور اور سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑانے کی خواہش اپنےدلوں میں پالتےہیں،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

اپنا تبصرہ بھیجیں