ٹک ٹاک کاجنون

اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈالنے والے 15 ون ویلرز گرفتار
اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی

خطرناک کرتب دکھانے والے15 ون ویلرز گرفتار

ملزمان خطرناک کرتب۔ ون ویلنگ۔زگ زیگ اور تیز رفتاری سے موٹرسائیکلیں چلا رہےتھے

ٹک ٹاک کاجنون/ اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈالنے والے 15 ون ویلرز گرفتار

ملزمان سوشل میڈیا پر ون ویلنگ کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتے تھے

ملزمان کے خلاف مقدمات درج حوالات بند۔محمد عثمان ٹیپو

ون ویلنگ جیسے خونی کھیل سے بہت سے حادثات رونما ہو چکے ۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن

ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او آصف مانگٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش

اپنی اور دوسروں کی زندگی سے مت کھیلیں ون ویلنگ سے اجتناب کریں۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو

اپنا تبصرہ بھیجیں