جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا

عمران خان20فروری کودوپہر2بجے پیش ہوں

عدالت نے عمران خان کو دستخطوں کی تصدیق کے معاملہ پر طلب کیاہے تحریری حکم

آئی جی پنجاب عمران خان کی لیگل ٹیم کےساتھ ملکرسکیورٹی پلان ترتیب دیں،تحریری حکم

اپنا تبصرہ بھیجیں