عرفان خان کی آنکھیں بھی اداکار تھیں

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکار عرفان خان بھلے ہی آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کی فلمیں اور کردار آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ عرفان خان کی آج تیسری برسی ہے۔ عرفان خان کا 29 اپریل 2020 کو انتقال ہو ا تھا۔
عرفان خان کی آنکھیں بھی اداکاری کرتی تھیں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکار عرفان خان بھلے ہی آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کی فلمیں اور کردار آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ عرفان خان کی آج تیسری برسی ہے۔ عرفان خان کا 29 اپریل 2020 کو انتقال ہو گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں