ہانگ کانگ میں بارشیں، 140 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

ہانگ کانگ میں بارشیں، 140 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
شاپنگ مالز اور میٹروسٹیشنز ڈوب گئے، تعلیمی ادارے بند، لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

ہانگ کانگ میں طوفانی بارشوں سے معمول کی زندگی مفلوج ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہانگ کانگ میں بارشوں کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ گنجان آبادی والے شہر کی سڑکیں اورگلیاں تالاب بن گئیں۔ شاپنگ مالز اور میٹرو اسٹیشنز پانی میں ڈوب گئے اور معمول کی زندگی مفلوج ہوگئی ہےانتظامیہ نے طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث سکولز بند کردئیے ہیں اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے موسمیاتی بیورو نے انتہائی شدید بارشوں کے خطرے کے پیش نظر ’ بلیک رین اسٹورم ‘ وارننگ جاری کردی ہے۔ جمعرات سے لے اب تک 158 ملی میٹرز سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے

ہانگ کانگ میں بارشیں، 140 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا” ایک تبصرہ

  1. You are actually a just right webmaster. This website loading pace is incredible. It kind of feels that you are doing any distinctive trick. In addition, the contents are masterpiece. you’ve done a excellent activity on this subject! Similar here: bezpieczne zakupy and also here: Ecommerce

اپنا تبصرہ بھیجیں