چیف جسٹس کی عمران خان کو “آپکو دیکھ کر خوشی ہوئی” کہنے کی وضاحت

چیف جسٹس کی عمران خان کو “آپکو دیکھ کر خوشی ہوئی” کہنے کی وضاحت

آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، چیف جسٹس کا وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ

کافی وقت کے بعد آپ میری عدالت آئے ہیں،چیف جسٹس پاکستان

آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں،چیف جسٹس پاکستان

مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا،چیف جسٹس پاکستان

میں ہر ایک کو احترام دیتا ہوں،چیف جسٹس پاکستان

ادب واخلاق تو سب کیلئے ضروری ہے،چیف جسٹس

ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں،چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس سول مقدمے کی سماعت کے دوران دیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں