ایک اور پیٹرول بم

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرادیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
پیٹرول کی قیمت میں 5روپے اضافہ،فی لیٹر قیمت 272روپے ہوگئی
ڈیزل کی قیمت میں 13روپے اضافہ،فی لیٹر قیمت 293روپے ہوگئی
مٹی کا تیل 2.56روپے مہنگا، نئی قیمت 190.29روپے فی لیٹر ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں